سعودی عرب

سعودی عرب ٹرمپ کے استقبال میں 68ملین ڈالر خرچہ کرے گا

سعودی عرب ٹرمپ کے استقبال میں 68ملین ڈالر خرچہ کرے گا خفیہ مراسلہ لیک ہوا کہا جارہا ہے کہ اس لیک کے پچھے وزیر داخلہ و ولی عہد بن نایف کی گروپ کا ہاتھ ہے کیونکہ لیک شدہ مراسلہ دیوان ملکی یعنی شاہی دربار سے وزارت خزانہ اور استقبالیہ ٹیم کی نام لکھا گیا ہے جس میں (سری للغایۃ) ٹاپ سیکریٹ کی مہر لگی ہے

ٹرمپ ملاقات میں بن نایف کا کردار تماشہ بین اور فوٹوسیشن تک محدود رہے گا کیونکہ تمام امور شاہی دربار کے کنٹرول میں ہونگے جہاں بن سلمان بیٹھا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button