دنیا

امریکہ کا روس پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کاالزا م

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛افغانستان کے اچانک دورے پر آئے امریکی وزیر دفاع نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ روس طالبان کو ہتھیار فراہم کررہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر امریکہ روس کا سامنا کرے گا، روس اس سے پہلے بھی طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کی تردید کرچکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق طالبان وہ گروپ ہے جسے خود امریکہ نے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے تعاون سے تشکیل دیا تھا اور امریکہ خود طالبان، داعش اور القاعدہ جیسی سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیموں کو ہتھیار فراہم کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button