پاکستان

شاعر ِ اہلیبت ڈاکڑ ریحان اعظمی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

شیعیت نیوز: بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اہلیبت ڈاکڑ ریحان اعظمی کی اہلیہ اور شاعر اہلیبت سلمان اعظمی کی والدہ گذشتہ روز کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نمازجمعہ ملیر حسین آباد میں ادا کی جائے گی۔

شیعیت نیوز ٹیم شاعر اہلیبت ع ریحان اعظمی اور انکے اہل خانہ پر اس مصیبت کی گھڑی میں صبر جمیل کے لئے دعا گو ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button