پاکستان

مردان یونیورسٹی واقعہ،مشتعل افرادکی ویڈیو منظرعام پرآگئی

شیعیت نیوز: مردان یونیورسٹی میں ہونے والے افسوسناک واقعے میں ملوث مشتعل افرادکی ویڈیو منظرعام پرآگئی ، ویڈیو میں موجود افراد بظاہر حلف اٹھا رہے ہیں۔

مبینہ حلف کے مطابق کوئی شخص گولی مارنےوالے کا نام نہیں بتائے گا، جس نے گولی مارنے والے کا نام بتایا وہ غداری کا مرتکب ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ویڈیو میں تقریر کرنے والا عارف تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر اور مشال قتل کیس میں گرفتار افراد میں شامل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button