دنیا

روسی وزارت دفاع نے پینٹاگون کے ساتھ رابطہ منقطع کردیا

روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کونا شنکوف نے اعلان کیا ہے کہ روس کی وزارت دفاع نے امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ساتھ رابطہ منطقع کرلیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ ان رابطوں کے ذریعہ شام کے بارے میں اطلاعات امیرکہ کو فراہم کی جاتی تھیں۔ اس سے قبل روس نے شام پر امریکی حملے کے بعد امریکہ سے فضائی معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے کہا تھا کہ شام پر امریکی حملے کے بعد امریکہ سے تصادم کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button