دنیا
اسرائیل کی ہندوستان کو اپنے لڑاکا ڈرون طیارے فروخت کرنے کی پیش کش
ہندوستان کو اپنے لڑاکا ڈرون طیارےایٹن اور ہیرون فروخت کرنے کی پیش کش کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مستقبل کے جنگی تنازعات براہ راست لڑائی کے بجائے لانگ رینج ہتھیار زیادہ اہم کردار ادا کریں گے۔
ہندوستان ڈرون طیاروں کے حصول کے لیے امریکہ کے ساتھ ساتھ اسرائیل سے بھی مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے اور پریڈیٹر یا ہیرون ڈرون طیاروں میں سے کسی ایک کی خریداری کا خواہاں ہے۔