مشرق وسطی

شام میں مزید امریکی فوجیوں کی تعیناتی

شام کی کرد ملیشیا سیرین ڈیموکریٹک الائنس کے حوالے سے خبروں میں کہا گیا ہے کہ پنٹاگون شام میں مزید ایک ہزار امریکی فوجیوں کو تعینات کرنا چاہتا ہے تاکہ رقہ شہرکو آزاد کرانے کے لئے آئندہ انجام پانے والی کارروائی میں سیرین ڈیموکریٹک الائنس کی مدد کرسکے۔

شام کی مذکورہ کرد ملیشیا کے ایک کمانڈر نے اپنا نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ امریکا بڑی مقدار میں فوجی ساز و سامان منجملہ ٹینک ، بکتر بندگاڑیاں ، میزائل۔

گن کیمرے ، مارٹرز اور دیگر ہتھیار اس علاقے میں ارسال کررہاہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس سے پہلے سابق صدر اوباما پر شام میں فوج اور فوجی ساز و سامان بھیجنے پر تنقید کرچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button