پاکستان

کراچی: سی ٹی ڈی نے سپاہ صحابہ کے خطرناک دہشتگرد کی گرفتاری ظاہر کردی

شیعیت نیوز: انسدادا دہشتگردی کے ادارے نے کالعدم سپاہ صحابہ کے خطرناک دہشتگردی کی گرفتاری ظاہرکردی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 سے گرفتار ہونے والے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد فیصل عرف ‘شاکا کی گرفتاری سی ٹی ڈی نے ظاہر کردی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگرد فیصل کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور نائن ایم ایم پسٹل برآمد ہوئی تھی، جبکہ مطلوبہ دہشتگرد کافی عرصے سے ثمن آباد کے علاقہ میںاپنی دوکان چلا رہا تھا اور وہیں سے وہ دہشتگردانہ کاروائیوں کی منصوبہ سازی بھی کیا کرتا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button