عراق

عراقی فورسز نے موصل میں الرسالۃ علاقہ کو آزاد کرالیا

عراقی فورسز کا مغربی موصل میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آّریشن جاری ہے عراقی فورسز نے اسٹراٹیجک علاقہ الرسالۃ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ صوبہ نینوا میں فوجی کارروائی کے کمانڈر عبدالامیر یاراللہ کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے اس کارروائی میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔ عراقی کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے علاقہ کو وہابی دہشت گردوں سے پاک کرکے اس علاقہ پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button