مشرق وسطی

کویت میں امریکہ اور عرب ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

کویت میں امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک کی مشترکہ "عزم عقاب ” نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ان فوجی مشقوں میں سعودی عرب کی مسلح افواج کی تمام یونٹیں شرکت کررہی ہیں۔ خلیج فارس کے عرب ممالک کی فوجیں بھی ان مشقوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ کویتی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد بحرانی ، سخت و دشوار شرائط میں باہمی رابطہ کو مضبوط بنانا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button