یمن

ریاض :یمنی فورسز کا ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دارالحکومت ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے برکان 2 بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز کے مطابق میزائل نے ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button