امریکہ کا کویت میں 1000 فوجی تعینات کرنےکا اعلان

10 مارچ, 2017 00:00

شیعت نیوز (واشنگٹن )امریکہ نے داعش کا مقابلہ کرنے کے بہانے عرب ملک کویت میں 1000 فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق امریکہ نے داعش سے لڑنے کے بہانے ایک ہزارسے زائد ریزرو فوجی کویت میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی عہدے دارنے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پربتایا ہے کہ یہ فوجی ضرورت کے وقت امریکی کمانڈروں کی فوری مدد کو پہنچ سکیں گے۔

5:29 صبح جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔