مشرق وسطی

بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی

بحرین کی فاسق و فاجر اور ظالم و جابر حکومت نے بحرین کے شیعہ مسلمانوں کو لگاتار اورمسلسل انتالیسویں ہفتہ میں بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔ بحرینی حکومت نے شیعہ مسلمانوں کو الدراز علاقہ میں واقع حضرت امام جعفر صادق (ع) مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔ بحرینی حکومت کے اس وحشیانہ اقدام کو اسلامی ، انسانی ، مذہبی اور اخلاقی قوانین کی صرح خلاف ورزیق راردیا جاتا ہے۔ بحرینی حکومت کے متعصبانہ، مجرمانہ اور جاہلانہ اقدامات کے خلاف بحرینی عوام کےاحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button