پاکستان پیپلز پارٹی مجلس وحدت مسلمین کے آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے کی مکمل حمائت کرتی ہے پی پی پی رہنما

28 فروری, 2017 00:00

شیعت نیوز (اے پی سی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف اگر حکومت بروقت اقدامات کرتی تو قوم مختلف سانحات نہ دیکھنے پڑتے ،حکومت دہشت گردی کے خاتمے کی بجائے کسی اور معاملے میں سنجیدہ دکھائی دیتی ہے،عوام میں عدم تحفظ کا احساس تقویت پکڑ رہا ہے،حکومت کو یہ باور کرانا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں حکومت کی ہر پالیسی ناکامی کا شکار ہے،پاکستان پیپلز پارٹی مجلس وحدت مسلمین کے آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے کی مکمل حمائت کرتی ہے

7:36 صبح اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔