یمن
یمنی فورسز نے آل سعود کا ایف 16 جنگی طیارہ مار گرایا
صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمنی فورسزز نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔ رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔