پاکستان

آپریشن ر د الفساد کی مکمل حمایت کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ھم نے آپریشن ضرب عضب کی بھی مکمل حمایت کی تھی اورآج آپریشن””ردالفساد” کی بھی بھرپورحمایت کرتے ھیں،کامیابی کے لئے دعاگو ہیں ان کا مزید کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مصلحتوں سے بالا تر ھوکر شدت پسندوں،سہولت کاروں اور ان کے مراکزپرمضبوط ھاتھ ڈالناہوگاورنہ اس ناسورکاخاتمہ ممکن نہیں

 

متعلقہ مضامین

Back to top button