عراق

امریکی طیاروں کی اسکول پر بمباری، 13 عراقی بچے جاں بحق اور زخمی

امریکی اتحاد کے طیاروں نے اس سے پہلے بھی موصل کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا تھا جس کے دوران متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے۔داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد نے دو جنوری کو جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں سن دوہزار چودہ سے اب تک کیے جانے والے حملوں میں ایک سو اٹھاسی عام شہریوں کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔دوسری جانب عراق اور شام میں سرکاری طور پر جاری ہونے والی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں سیکڑوں عام شہری مارے جا چکے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ امریکی فوج کا بجٹ دنیا میں سب سے زیادہ اور امریکہ دنیا میں اسلحہ برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک شمار ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button