دنیا

برطانوی فوج میں ملک کا دفاع کرنے کی صلاحیت نہیں

برطانوی اخبار دی سنڈے ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کسی شدید فوجی حملے کی صورت میں برطانوی افواج اپنے ملک کا دفاع نہیں کرسکیں گی۔اطلاعات کے مطابق برطانیہ کے جنگی بحری جہاز اتنا شور مچاتے ہیں کہ روسی آبدوزوں کو اس کا 100 میل دور سے ہی پتہ چل جائے گا جب کہ برطانیہ کے لائٹ ٹینک اتنے بھاری ہیں کہ انہیں ٹرانسپورٹ طیارے میں لادا ہی نہیں جا سکتا۔واضح رہے کہ ایک ارب پاؤنڈ کا خرچہ کر کے برطانیہ نے جو ڈرون حاصل کیے تھے وہ فرنٹ لائن پر ابھی تک لائے نہیں جا سکے ہیں حالانکہ ان کا آرڈر دیے 12 سال گزر چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button