پاکستان

اسلام آباد: سماجی کارکن ثمر عباس کی گمشدیگی کا مقدمہ درج

شیعیت نیوز: رمنا پولیس نے سماجی کارکن سید ثمر عباس کے اغوا کا بھی مقدمہ درج کرلیا ہے، مغوی کے بھائی سید عشر عباس نے پولیس کوبتایا کہ اس کا بھائی آئی ٹی مصنوعات کا بزنس کرتا ہے کراچی سے اسلام آباد آیا تھا جہاں 7جنوری کو اسے اغوا کرلیاگیا، بتایا جاتا ہے کہ مغوی سوشل میڈیا پر اکثر مختلف ایشوز پر اپنی رائے دیتا رہتا تھا اس نے اپنا ایک پیج بھی بنارکھا تھا

متعلقہ مضامین

Back to top button