سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

10 جنوری, 2017 00:00

یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے پیر کے روز یمن کے صوبے مآرب کے صرواح سیکٹر میں سعودی ایجنٹوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا اور ان کو خاصا نقصان پہنچایا- یمن کی مشترکہ فورسیز نے صوبہ تعز کے الوازعیہ علاقے میں بھی سعودی جارحین کے ٹھکانے پر گولہ باری کی ہے – یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورسیز نے متعدد میزائلوں کے ذریعے شمالی یمن کے صوبے جوف اور جنوبی سعودی عرب کے صوبے نجران میں بھی سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-

3:22 صبح اپریل 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔