بحرین : شیعہ مسلمان گزشتہ 25 ہفتوں سے نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم

07 جنوری, 2017 00:00

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت نے شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے بھی روک دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے الدراز علاقہ کی امام جعفر صادق مسجد میں شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سےروک دیا ہے بحرینی حکومت نےالدراز علاقہ کی امام جعفر صادق (ع) مسجد کے اطارف میں پولیس اور فوج کو تعینات کردیا اور بحرینی حکومت نےگذشتہ تیس ہفتوں سے اس مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

6:46 صبح اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔