بغداد میں دہشتگردانہ حملہ، 21 افراد جاں بحق

31 دسمبر, 2016 00:00

عراق کے السومریہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کی صبح "السنک” نامی مارکیٹ میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دہشتگردانہ حملے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ جس کے پیش نظر جانی نقصان میں مزید اضافے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ جمعرات کو جنوبی بغداد میں واقع المعالف علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں ایک عام شہری جاں بحق اور چھے دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

واضح رہے داعش کو عراقی فوج اور عوامی فورسز کے ہاتھوں پے درپے شکست ہورہی ہے جس پر پردہ ڈالنے کےلئے یہ تکفیری دہشتگرد گروہ نہتے

2:11 صبح مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔