دنیا

صومالیہ: الشباب نے ملٹری پراسیکیوٹر کو قتل کر دیا

بوساسو (مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ میں جنگجو تنظیم الشہاب کے جنگجوؤں نے فائرنگ کر کے فوجی پراسیکیوٹر کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ سینٹ لینڈ ریجن میں پیش آیا۔ مرنیوالے کا نام عبدالکریم حسن بتایا جاتا ہے۔ کار کو نشانہ بنایا گیا۔ کانگو میں نسلی فسادات میں 22 افراد مارے گئے۔ بتایا جاتا ہے ناندا ملیشیا کے ارکان نے ہوتو قبائل کے ارکان پر فائرنگ کر دی اور بھالوں سے حملہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button