انسانی حقوق کا عالمی دن : پاکستان میں ماہ محر م و صفر میں شیعہ نسل کشی کی رپورٹ شیعیت نیوز پر!

10 دسمبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر سایہ انسانی حقوق کا عالم دن منایا جارہا ہے، اس سلسلے میں شیعیت نیوز کی جانب سےایام عزا ماہ محرم کے دوران پاکستان میں جاری تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے منعظم شیعہ نسل کشی پر ایک رپورٹ مرتب کی گئی ہے، یہ رپورٹ عارضی ہے تاہم سال 2016 میں ہونے والی شیعہ نسل کشی پر مفسل رپورٹ کچھ دنوں بعد جاری کی جائے گی۔

اس رپورٹ کو جاری کرنے کا مقصد دنیا بھرکی طرح پاکستان میں انسانی حقوق کا دم بھرنے والوں کی توجہ مبذول کروانا ہے تاکہ مخصوص فرقہ کو عقائد پر قتل کیئے جانے کا نوٹس لیا جاسکے۔

شیعیت نیوز کے مطابق رواں سال محرم الحرام کے آغاز سے یہ رپورٹ لکھے جانے تک مختلف واقعات میں 25شیعہ مسلما ن کوعقیدے کی بنیاد پر قتل کیا گیا ،روان محرم الحرا م اور صفر کے دوران شیعہ مسلمانوں پر ۴ بڑے حملے ہوئے جبکہ دیگر ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات میں25 شیعہ مسلمان کو بے دردی سے قتل کیا گیا جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پہلی محرم الحرام کو دہشتگردوں نے کوئٹہ شہر میں ایک بس روک پر اُ س میں بیٹھی شیعہ خواتین پر حملہ کردیااور انہیں گولیوں سے بھوں ڈالا، یہ دہشتگردی کے واقعات کا آغاز تھا ،اس کے بعد ملک بھر کے مختلف شہروں بالخصوص کراچی میں دہشتگردوں نے پہ درپے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا لیکن سیکورٹی اداروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

تفصیلات حسب ذیل ہیں

Muharramsk.jpg

یہ بھی پڑھیں ::سال 2015شیعہ نسل کشی میں 259افراد شہید ہوئے، اسپیشل رپورٹ

MuharramSk2.jpg

9:52 صبح اپریل 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔