سعودی عرب پر 53 ارب ڈالر کا اندرونی اور بیرونی قرضہ

02 دسمبر, 2016 00:00

سعودی عرب پر سن 2016 میں 36/ 53 ارب ڈالر کا اندرونی اور بیرونی قرضہ ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے مطابق سعودی عرب پر 86/ 25 ارب ڈالر کا قرضہ ہے جبکہ 5/27 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ ہے۔سعودی عرب نے پہلے ایران ، روس اور عراق پر اقتصادی وار کرنے کے لئے تیل کی قیمتوں میں کمی کی لیکن تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے خود سعودی عرب کو بہت بڑے مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے اور مالی اعتبار سے سعودی عرب کا دیوالیہ ہورہا ہے۔ سعودی عرب نے مالی بجٹ میں حسارے کے پیش نظر تنخواہوں میں کمی اور سال کے آخر میں دی جانے والی مراعات کو بھی ختم اور ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے

9:19 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔