امریکہ کی اوہایو یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

30 نومبر, 2016 00:00

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اوہایو یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی اس حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے تھے جبکہ امریکی پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں صومالیائي نژاد شہری ملوث تھا ۔ داعش نے ایک بیان میں اسے اپنا رکن قراردیا ہے۔اوہائیو یونیورسٹی کے حکام کے مطابق اس حادثے میں کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا جبکہ ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

2:31 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔