لبنان

شام اور عراق میں اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر دشمن سخت برہم و ناراض ہیں

حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ شیخ نبیل قاوق نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے دشمن اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر سخت برہم اور ناراض ہیں ۔ انھوں نے کہا ک امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل امت مسلمہ کے دشمن ہیں جو عراق اور شام میں اسلامی مقاومت کی کامیابیوں سے سخت ناراض ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عراق اور شام میں وہابی دہشت گردوں کی شکست در خقیقت امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کی شکست اور فلسطین کی فتح ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button