پاکستان

لشکر جھنگوی کے مقامی امیر کی تفتیش 6 قتل کا اعتراف

شیعیت نیوز: کراچی سے گرفتار کالعدم لشکر جھنگوی کے مقامی امیر حافظ عمر حیات نے دوران تفتیش قتل کی 6 وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔ تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم نے نیو کراچی، سرجانی ٹاؤن اور اجمیر نگری سمیت مختلف علاقوں میں 6 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ دہشت گرد حافظ عمر افغانستان سے تربیت یافتہ ہے اور کراچی میں دہشت گردوں کے گروہ کا سربراہ بھی ہے۔ ملزم نے دوران تفتیش 5 ساتھیوں کے نام اگل دیئے جن کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button