پاکستان

کراچی: ملکی اسٹریٹیجک اثاثوں کی کار پر فائرنگ، مجلس سے واپسی جاتے ہوئے کامران شہید

شیعیت نیوز: کراچی شہر میں نیو رضویہ سوسائٹی سے مجلس عزا میں شرکت کے بعد اپنے گھر جائے ہوئے اسٹبلشمنٹ کے اسٹریٹیجک اثاثوں نے فائرنگ کرکے کامران کاظمی نامی شیعہ جوان کو شہید کردیا ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق کار میں موجود تین مزید افراد زخمی ہیں، بتایا جارہا ہے کہ کار میں خواتین بھی موجود تھیں۔

ملکی مقتدر حلقوں اور حکومت سے ان دہشتگردوں کی گرفتاری یا انکے خلاف آپریشن کرنے کا مطالبہ کرنا فضول ہے کیونکہ اسٹریٹیجک اثاثوں کے خلاف کاروائی نہیں کی جاتی ۔

واضح رہے کہ گذشتہ شب کراچی میں کالعدم جماعت کے کارکناں کی کے قتل میں سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی کو نیو رضویہ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

14947728_1800510390172212_5673245178405395933_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button