یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو گرادیا

14 اکتوبر, 2016 00:00

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو جازان کے علاقہ میں تباہ کردیا ہے۔ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک ڈرون طیاروں کے ذریعہ یمنی فورسز اور قبائل کے سلسلے میں اطلاعات جمع کرتے ہیں اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے کے لئے اہداف کو مشخص کرتے ہیں۔ادھر یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران کئی سعودی فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

10:07 صبح جون 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔