سعودی عرب

کعبہ کے بعد امام کعبہ کی مسجد کی توہین جوتے پہن کر مسجد میں داخل

شیعیت نیوز: یہ سعودی عرب کی وہ مقدس گائے ھیں جنکے پیچھے لوگ اپنی جنت ڈھونڈ رہے ہیں، جبکہ ان کی اپنی جنت کا علم نہیں، زیر نظر تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امام کعبہ اور آل سعود کے نافرمان شہزادہ مسجد میںجوتے سمیت نماز پڑھنے کے لئے بیٹھے ہیں۔

واضح رہے کہ آل سعود خود کو خادمین حرمین شرفین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی عالمی قیادت تصور کرتے ہیں جبکہ اسلام کے الف سے ان دور دور تک واسطہ نہیں ہے، آل سعود دنیا بھر میں اپنی مخصوص شدت پسند فکر کے فروغ کی خاطر ہزاروں مسلمانوں کی جان لے چکے ہیں ، اس سے قبل سعودی عرب کے بادشاہ سلمان کی بھی ایک تصویر سوشل میڈیا پر نشر ہوچکی ہے جس میں وہ خانہ کعبہ کے اندر جوتے پہن کرنماز پڑھنے گئے تھے،یہ انکے تکبر کی علامات ہے جو اپنے پاوں سے جوتے اتارنا گوار نہیں کرتے ،یقین اللہ انکی پکڑ جلد کرنے والا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button