سعودی عرب
خاندان یزیدآل سعود نے یوم عاشورہ کے روز کیک کاٹ کر جشن منایا
شیعیت نیوز: ابو سفیان کی نجس نسل عاشورہ قتل امام ع کی خوشی میں کیک کاٹا گیا، اطلاعات کے مطابق آل سعودنے یوم عاشورہ کے روز امام حسین علیہ سلام کے قتل کا جشن مناتے ہوئے کیک کاٹا اور جشن منایا، اس عمل کی تصویر سوشل میڈی پر بھی جاری ہوئی ہیں جس عاشورہ محرم یعنی شہادت امام حسین علیہ سلام پر اس نجس خاندان نے جشن منایا گیا، اس حرکت سے واضح ہوگیا ہے کہ آج کے دور کے یزید آل سعود ہی ہیں ۔
دوسری جانب اہل علم افراد نے آل سعود کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عیدمیلاد النبی(ص) پر جشن منانا جس فرقہ و خاندان کے لئے بدعت ہے وہ کس منہ سے عاشورہ کے روز کیک کاٹ کر جشن منانا رہے ہیں۔