کوالالمپور میں ملائیشیا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ، کئی عزادار گرفتار

13 اکتوبر, 2016 00:00

ملائیشیا کی پولیس ایک مرتبہ پھر اس ملک میں شیعوں کے مذہبی رسومات کی راہ میں رکاوٹ بنے ہیں۔
اس ملک کی پولیس نے شب عاشور کو سلانگور کی امام بارگاہ پر حملہ کر کے ۳۰ افراد کو گرفتار کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ملائیشیا کی سکیورٹی فورسز نے ۲۰۱۰ میں بھی اسی امام بارگاہ پر حملہ کر کے کئی عزاداروں کو گرفتار کیا تھا

4:45 شام مئی 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔