پاکستان

یوم عاشور پر چاند میں بھی یا حسین واضح

شیعیت نیوز: پاکستان میں کئی شہروں میں عوام نے یوم عاشور کے روز چاند میں واضح لکھا ہوا دیکھا ہے، اس حوالے میڈیا چینل نے بھی خبر کی تصدیق کی ہے، اطلاعات کے مطابق امام حسین علیہ سلام کی مظلومیہ شہاد ت کے روز یعنی یوم عاشور غروب آفتاب کے وقت چاند بھی امام حسین پر گریہ کناں پایہ گیااور عوام نے واضح طور پر چاند میں یاحسین علیہ السلام لکھا ہوا دیکھا، یہ خبر پھیلتے ہی عوام اپنی چھتوں پر جاپہنچی اور اس معجزہ کامشاہدہ کیا۔

واقعہ کربلا تاریخ کا وہ واقعہ ہے جس کبھی بھلایا نہیں جاسکتا کیونکہ اس روز صرف انسان نہیں بلکہ چرند پرند،جن و ملائیکہ اور کائنات کی ہر شہہ گریہ کناں اور ماتم کدہ ہوتی ہے۔

14650334_1788985761324675_3258094080687343420_n.jpg

14642920_1148983888502931_500435613_n.jpg

14699981_1148983918502928_594437629_n.jpg

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button