دنیا

افغانستان میں مزار شریف پر حملہ، 14 شہید، متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح افراد نے ایک مزار میں شب عاشور کے حوالے سے جاری مجلس میں فائرنگ کرکے 14 افراد کو شہید اور 36 کو زخمی کردیا۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی کے مطابق ‘تین حملہ آوروں نے حملہ کیا تھا جن کو مقابلے کے دوران ہلاک کردیا گیا’۔

واقعے میں شہید ہونے والے افراد کی تفصیلات بتاتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ حملے میں 13 شہری اور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ 36 افراد زخمی ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button