مشرق وسطی

شام: ایس تھری ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پر اسرائیل کو تشویش

رپورٹ کے مطابق صیہونی ویب سائٹ واللا نے صیہونی فوج اور سیکورٹی اداروں کی تشویش کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شام کی طرطوس بندرگاہ پر ایس تھری ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی تنصیب سے کھیل کا پانسہ پلٹ جائے گا۔

صیہونی اخبار یدیعوت آحارنوت نے بھی اپنی رپورٹ میں شام میں ایس تھری ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی تنصیب کو صیہونی لڑاکا طیاروں کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے اور لکھا ہے کہ اس سسٹم کی تنصیب سے شام کی فوج اور حزب اللہ کے مقابلے میں اسرائیل کی دفاعی طاقت کم ہوگئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button