کام ہمارا جاری ہے طاغوت پر لرزہ طاری ہے

01 اکتوبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: سائبر وار کے میدان میں تکفیری دہشتگرد شیعیت نیوز سے بھی خوف ذدہ ہیں،شیعیت نیوز دیگر مزاحمتی خبررساں اداروں کی طرح دنیا بھر سمیت پاکستان میں تکفیری عزائم کے خلاف میدان ِ نرم میں ان کے مدِ مقابل ہے اور اسی طرح ان اسلام و پاکستان دشمن دہشتگردوں کے چہروں پر سے شرافت کے لبادے کو بے نقاب کرتی رہے گی، کالعدم اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام چلنے والے سوشل میڈیا اوکاونٹس مسلسل شیعیت نیوز سمیت شیعہ کلنگ، شیعہ نیوز اور شیعیت میڈیا نامی مزحمتی گروپس کے خلاف سائبر حملوں میں ملوث رہتے ہیںتاکہ کسی طرح اس حق و سچ کی آواز کو دبایا جاسکے، لہذا مومنین سے گذارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ شیعیت نیوز سمیت دیگر مزاحمتی پیجز کو لائک کریں اور سپورٹ کریں تاکہ تکفیری اسی طرح پریشان رہیں۔

شیعیت نیوز سمیت کسی میڈیا  نے کبھی نفرت نہیں پھیلائی اور نا ہی اصحاب یا امہات المومنین کے خلاف کوئی غلط بات نشر کی ہو ۔

سوفٹ وار یا جنگ نرم کیا ہے؟

جنگ نرم سے مراد انٹرنیٹ اور دیگر جدید انفارمیشن کے ذرائع کا استعمال کرکے دشمن کے پراپگنڈے سے دفاع کرنا یا اس میدان میں حاضر رہنا ہے ، اس کو سائبر وار بھی کہا جاتا ہے،الحمداللہ شیعیت نیوز نے تکفیری پروپگنڈے کا نا صرف بھرپور جواب دیا ہے اور انکے اسلام دشمن عزائم کو مسلمانوں کے درمیاں پھیلا کر انکو بھرپور شکست دی ہے اسی بنیاد پر آج یہ شیعیت نیوزاور دیگر اداروں سے خوف ذدہ ہیں۔

14543497_1760199804233719_406345480_n_1.jpg

 

#Support_ShiiteNews

#Support_ResistanceMedia

 

 

7:13 صبح جولائی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔