سعودی عرب

درباری ملا کا درباری خطبہ حج

شیعیت نیوز: خطبہ حج میں درباری ملاں کی طرف سے غیر اسلامی نظام یعنی بادشاہت ( ملوکیت ) کی سلامتی کے لیے دعا کرنے کا کہا گیا اور امریکی و اسرائیلی دوست و اتحادی سعودی بادشاہ کی تعریفیں ہو تی رہیںجبکہ تین اسلامی ممالک یمن و شام اور ایران کے مسلمانوں پر حج پر پابندی عائد کرکے اور ایک مسلم ملک کو کافر قرار دے کر کہا جا رہا ہے کہ اسلام فرقہ واریت کا حکم نہیں دیتا تمام مسلم بھائی بھائی ہیں، ساتھ ہی تکفیری فرقہ پرست سابقہ تکفیری مفتی کی سلامتی کی دعا اور تعریفیں کی جا رہی ہیں ملاں کہہ رہا ہے کہ یا اللہ بیت المقدس آزاد کروا لیکن خود غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب تعلقات قائم کر چکا ہے۔

اس طرح کے خطابات اور انکوجاری کرنے والے کہلاتےہیں درباری خطبہ اور درباری ملا!

متعلقہ مضامین

Back to top button