شمالی عراق میں کرد ملیشیا کے 30 افراد ہلاک

06 ستمبر, 2016 00:00

ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق میں ہوائی حملوں میں کرد ملیشیا کے تیس افراد مارے گئے ہیں جن میں بعض سرکردہ افراد بھی شامل ہیں-

ترکی کی فوج نے کہا ہے کہ یہ حملے ڈرون طیاروں اور جاسوسی کی پروازوں کے ذریعے حاصل ہونے والی اطلاعات کی بنیاد پر انجام پائے ہیں-

ترکی کے لڑاکا طیاروں نے اس ملک کی فوج اور کردستان لیبر پارٹی ( پی کے کے) کے درمیان جنگ بندی کے خاتمے کے بعد شمالی عراق میں واقع قندیل کی چوٹیوں پر، پی کے کے ، کے اڈوں پر متعدد بار حملے کئے ہیں

4:56 صبح مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔