عراق

عراق میں سات دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

رپورٹ کے مطابق عراق کی الناصریہ جیل کے ایک عہدیدار نے اس بارے میں کہا کہ ان دہشت گردوں کا تعلق لیبیا، تیونس، مصر، سوڈان، فلسطین، شام اور اردن سے تھا اور یہ عراق میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

دوسری جانب عراق میں ایک عدالتی ذریعے نے بھی کہا ہے کہ عراق کی سینٹرل کرمنل کورٹ نے ایک پانچ رکنی دہشت گرد گروہ کے افراد کو بھی پھانسی کا حکم سنایا ہے۔

داعش کے وابستہ اس گروہ کے دہشت گرد بغداد میں ٹیکسی ڈرائیوروں کو اغوا کر کے انھیں قتل کر دیتے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button