لاہور تکفیری دہشتگردو کے نشانے پر ، 338تعلیمی ادارے حساس قرار

30 اگست, 2016 00:00

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر 338سکول ، کالجز اور یونیورسٹیوں کو حساس قرار دیدیا گیا۔ ابتک نیوز کے مطابق دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو انتہائی حساس اور حساس کی 2کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے ، انتہائی حساس میں 207اجبکہ حساس میں 131تعلیمی ادارے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کالجز میں 35انتہائی حساس اور 23کو حساس کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردی کے پیش نظر 23یونیورسٹیز کو انتہائی حساس اور 1کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔ اسی طرح سکولوں میں 149انتہائی حساس اور 107کو حساس کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے تاہم انتہائی حساس اور حسان تعلیمی اداروں کو ای

6:26 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top