آل سعود کی طرف سے شہری حقوق کی خلاف ورزی

05 اگست, 2016 00:00

رپورٹ کے مطابق آل سعود حکومت کی طرف سے شہری حقوق کی خلاف ورزی جاری رہنے کی وجہ سے سعودی عرب کے جیزان سرحدی علاقوں کے ہزاروں باشندے ان علاقوں سے کوچ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ان لوگوں کو ایسی حالت میں اپنے علاقوں سے کوچ کرنے پر مجبور کیا گیا ہے کہ نہ تو ان کے مالی نقصان کو پورا کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کے رہنے کے لئے کسی جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے۔ جیزان کے سرحدی علاقوں کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں جبری مہاجرت کا منصوبہ ایسی حالت میں انجام پا رہا ہے کہ یمن کے خلاف آل سعود کی جاری جنگ کے سبب ان علاقوں کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

1:06 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔