پاکستان

جامعہ بنوریہ تکفیری ذاکر نائک کی حمایت میں کود پڑا

شیعیت نیوز: دنیا بھر دہشگروں کی نظریاتی تربیت کرنے والااور اسلام کے چہر ے کو وہابی مسلک کے مطابق پیش کرکے اصل اسلام قرار دینے والے ڈاکڑ ذاکر نائک کے کارنامے جب دنیا کے سامنے آشکار ہوئےاور ان کے گرد گھیرا تنگ ہونا شروع ہوتا پاکستان میں موجود ذاکر نائک کے ہم فکر جامعہ بنیور کے مفتی بھی میدان میں کود پڑے اور زاکر نائک کے حق میں میڈیا و سوشل میڈیا مہم کا آغاز کردیا ۔

بھارت میں اس بات پر تحقیق کی جارہی ہے کہ اور پتہ لگانے کی کوشیش کی جاری ہے بلکہ کئی حد تک شواہد بھی ملے ہیں ذاکر نائک کا انسٹی ٹیوٹ دہشتگردوں کی نظریاتی تربیت کرنے میں ملوث ہے اور بھارت سمیت بنگلا دیش و دیگر ممالک میں دہشتگردوں کے تانے بانے ذاکر نائک سے ملتے ہیں۔

اسی طرح کا الزام پاکستان میں دیوبندی مدارس بالخصوص جامعہ حقانیہ و بنوریہ پر بھی لگایا جاتا ہے، ذاکر نائک کی فکر کی حمایت میں باقائدہ میڈیا مہم کا حصہ بنا اس پر دلیل رکھتا ہے کہ جامعہ بنوریہ بھی اسی فکر اور بین الاقوامی دہشتگرد مافیا کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ ذاکر نائک کے نظریات تمام مسلمان قبو ل نہیں کرتے وہ حضرت محمد (ص) کے وسیلہ کا منکر ہونے کے ساتھ فرزند رسول(ص) کے قاتل یزیدابن معاویہ کے عین اسلام پر ہونے کا قائل ہے، امام حسین اور یزید کی جنگ کو شہزادوں کی جنگ قرار دیکر حق و باطل کے معاملے کو ختم کرنا اس کا عین مقصد ہے،لہذا یہی وہ نظریات ہیں جو تکفیریت کی بنیاد بنے اور اس نے دنیا بھر میں انسانوں کے قتل عام کیا، ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں بہتر مستقبل کے لئے فوری جامعہ بنوریہ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے جو دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کی اعلانیہ حامی ہے۔

binoria_zaikir1.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button