پاکستان

جھوٹ کا پردہ چاک ہوگیا شہید شاہد شیرازی کے والد نے خیانت کاروں کو بے نقاب کردیا

شیعیت نیوز: ڈیر ہ اسماعیل خان میں عید کے روز شہید ہونے والے شہید شاہد شیرازی کے والد اور بھائی نے دوران دھرنا علامہ رمضان توقیر کی عوام کی جانب سے لگائی جانے والی پٹائی میں شیعہ علماٗ کونسل کے میڈیا سیل اور مرکزی رہنماوں سمیت چھوٹے بڑوں کی جانب سے آئی ایس او اور مجلس وحدت مسلمین کو ملوث کرنے کی سازش کو رد کرتے ہوئے کہا کہ شہید کے والد کی کسی نے پٹائی نہیں لگا ئی اور نا ہی آئی ایس او اور مجلس وحدت مسلمین کے لوگوں نے ایسا کیا بلکہ وہ علامہ رمضان توقیر کو بچانے میں پیش پیش تھے، انہوں نے شیعہ علماٗ کونسل کی جانب سے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ میں  نے شیعہ علماٗ کونسل کے مرکزی رہنما سے بھی کہا کہ سوشل میڈیا پر آپکے پیجز سے آئی ایس او اور مجلس وحدت مسلمین کے خلاف غلط پروپگینڈ ا کیا جارہا ہے، میں وہاں خود موجود تھا ایسا کچھ نہیں جس طرح بیان کیا جارہا ہے۔

اس موقع پر انہوںنے مجلس وحدت مسلمین کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کرنے والے کردارک ی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنازے اُٹھا اُٹھا کر تھک گئے تھے مجلس وحدت مسلمین  نے ہم  کو حوصلہ دیا ہے، شہید کے جناز ے ساتھ دھرنے  نے پاکستان اور دنیا بھر میں مظلومت کو آشکار کیا، مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button