پاکستان

کراچی: شہر بھر کی مساجد میں نماز عید کے اوقات شیعیت نیوز پر

شیعیت نیوز: کراچی میں موجود مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات درج ذیل ہیں ۔ 

 

ملیرکینٹ۔مسجد جعفریہ ملیر کینٹ ۔پہلی جماعت30:7بجے دوسری8بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

ملیر۔مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ۔پہلی جماعت8:30بجے دوسری9:15 بجے صبح مسجد محمدی ،محمدی ڈیرہ۔ پہلی جماعت7:30بجے دوسری8:30 بجے صبح ۔مر کزی مسجد و امام بارگاہ جعفر طیار سوئٹی۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔امامیہ مسجد جماعت8بجے صبح۔ مسجد علمدار۔جماعت 7:30بجے صبح۔مسجد حسنین ۔جماعت 8بجے صبح۔باب حوائج امام بارگاہ ۔پہلی جماعت7:30بجے دوسری8:30بجے صبح۔مسجد در زہراء شمائل ہومز ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ۔امامیہ مسجد لال کواٹر جماعت8بجے ۔امامیہ مسجد حیدری میشن ایف این ایریاجماعت 9بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ العباس مدینہ کالونی کھوکھراپار۔جماعت 7:30 بجے صبح ادا کی جائے گی۔

کیماڑی منوڑہ ۔جامع مسجد علی علیہ السلام ،جماعت8بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

کھارادر۔خوجہ جامع مسجد کھارادر، پہلی جماعت8:30بجے دوسری9:15بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی ۔پہلی جماعت7بجے دوسری8بجے صبح۔پاک محرم ہال جماعت 9بجے صبح ۔مسجد عزاخانہ ابو طالب سولجر بازار 6:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد ارم محمود آباد نمبر4۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

اے بی سینیا و لائز ایریا ۔مسجد پنجتنی پہلی جماعت7بجے دوسری8بجے ،تیسری 9بجے صبح ۔مسجد کاظمیہ 7بجے صبح۔حسینی مسجد 7:30بجے صبح۔مسجد علی رضاایم اے جناح روڈ۔ 8بجے صبح ۔امامیہ مسجد 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

 

محفل مر تضی (پی ی سی ایچ ایس )۔پہلی جماعت7بجے دوسری8بجے صبح۔جامع مسجد نجف کارساز ۔ پہلی جماعت 7:30بجے دوسری8:30بجے صبح۔بارگاہ حسینی پی ی سی ایچ ایس جماعت 7:15 بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

 

مسجد ابو فضل عباس پی آئی بی کالونی۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد شاہ کر بلا رضویہ سو سائٹی گولیمار۔پہلی جماعت9بجے دوسری9:45بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

جامع مسجد نورایمان ناظم آباد۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد باب العلم ناظم آباد ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد آل عباء گلبرگ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔مسجد و امام بارگاہ جامع امامیہ ،ناظم آباد نمبر2نماز عید الفطر صبح8:30بجے ادا کی جائیگی۔

 

اسلامک ریسرچ سینٹر عائشہ منزل۔جماعت9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

جامع مسجد ابو طراب عزیز آباد ۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

ایف سی ایریا ۔حسینی مسجد و امام بارگاہ ۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

گلشن /گلستان جوہر۔مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم نیپا چورنگی ،گلشن اقبال کراچی ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔جامع مسجد یثرب ۔جماعت 7:45بجے صبح ۔مسجد ابو لفضل ہزارہ گوٹھ ۔مسجد صاحب العصر جوہر موڑ۔جماعت 8 بجے صبح۔مسجدصاحب الزمان گلستان جوہر بلاک ۔14پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد شریکتہ الحسین پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ۔مسجد پہلوان گوٹھ ائیر پورٹ۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

جماعت 9بجے صبح۔جامع مسجد مصطفی عباس ٹاؤن۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن ۔پہلی جماعت7بجے دوسری8:30بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

 

صفورا /نیو رضویہ سو سائٹی/ معمار۔مسجد امام رضا نیو رضویہ سو سائٹی۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد یاسین صفورہ چورنگی ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔

۔جامع مسجد حسن مجتبی ۔جماعت 8:30بجے صبح ۔ مسجد محبان مصطفی جماعت 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

 

نیو کراچی ۔جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریD 5-،پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد حیدری 5-D،8:30بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ کاروان حیدری،8بجے صبح۔مسجد پنجتنی 5-F،7:30بجے صبح۔مسجدنبوی 5-E،8بجے صبح۔جامع مسجد سکینہ 11-G ، پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد ولی عصر 5-M،7:30بجے صبح.۔مسجد مصطفوی11-B،پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔مسجد ابو طراب 5-G، 8:30بجے صبح۔مسجد آل محمد 5C-3،پہلی 8:30دوسری9:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

اورنگی ٹاؤن/ قصبہ کالونی/بلدیہ ٹاؤن ۔ مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ۔جماعت 8:30بجے صبح۔مسجد سلمان فارسی طوری بنگش کالونی ۔جماعت 8:30بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ یادگار پنجتنی حبیب بینک کواٹر۔جماعت 9بجے صبح۔مسجد محمدیہ سیکٹر 11اورنگی ٹاؤن ۔جماعت 8:30 بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ ایرانی کیمپ 9بجے صبح۔بارگاہ شیر یزدان

رحیم شاہ کالونی اونگی ٹاؤن جماعت 9:15بجے صبح ۔جامع مسجد حیدری اورنگی جماعت 8بجے صبح ۔مسجد وامام بارگاہ العباس سیکٹر 10۔جماعت 8بجے صبح ۔مسجد علی اکبر سادات کواٹر ۔جماعت 8بجے صبح ۔جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ بلدیہ ٹاؤن ۔جماعت8بجے صبح ۔مسجد حسینی نگار بلدیہ ٹاؤن ۔جماعت 7:30بجے صبح۔مسجد امام بارگاہ حسینی ۔جماعت8:30بجے صبح۔جامع مسجد علایت علی شاہ ۔جماعت 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

لانڈھی و کورنگی ۔مسجد عزاخانہ صغراء کورنگی 1/5۔جماعت 8:30بجے سبح ۔جامع مسجد امام بارگاہ ابو الفضل عباس لانڈھی ۔پہلی جماعت8:30بجے دوسری9:30بجے صبح ۔مسجد اثناء عشری 36-Bلانڈھی۔8بجے ۔امامیہ مسجد جے ون ۔جماعت8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔ 

 

شاہ فیصل کالونی۔مسجد و امام بارگاہ ناصران ۔جماعت7:30 بجے صبح۔مسجد بضم فاطمہ ۔ جماعت 8بجے صبح ۔امامیہ مسجد جماعت 8:30بجے صبح۔مسجد و امام بارگاہ کاظمین جماعت 9بجے صبح ۔مسجد امام بارگاہ حسینی مشن جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

گلشن حدید /اسٹیل ٹاؤن ۔مرکزی امام بارگاہ جعفریہ کمپلیکس اسٹیل ٹاؤن ۔جماعت 8:30بجے صبح ۔مسجد صاحب العصر گلشن حدید۔جماعت8:15بجے صبح ۔مسجد مدینتہ العلم گھگرپھاٹک۔جماعت8بجے صبح ۔جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ پورٹ قاسم کالونی ۔جماعت 8بجے صبح ۔جعفریہ مسجد اسٹیل میل پلانٹ جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button