پاکستان

امجد صابر ی کے قتل کی وجہ پتہ چل گئی

شیعیت نیوز: معروف منقبت خوان، نعت خوان، نوحہ خوان اور قوال شہید امجد صابر ی کے قتل کی وجہ پتہ چل گئی ہے، اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا  پر مختلف لوگ مختلف پوسٹ کرکے انکو شہید کرنے کی وجہ بیان کررہےہیں، جن میں زیادہ تر کا یہ کہنا ہے کہ امجد صابر ی کے قتل کی وجہ ہر وقت یا رسول اللہ (ص) اور یا علی کرتے رہنا تھا اور انکی آل رسول (ص) سے بے پناہ عقید ت و محبت رکھنا اور ولایت علی کا قائل ہونا تھی،جو تکفیریوں کے لئے کسی صورت قابل قبول نہیں تھی، جبکہ امجد صابر ی کے اندر عزا حسین علیہ سلام اس طرح سے بھری ہوئی تھی کہ ایک معروف اینکر کے مطابق وہ دعا ہی یہ دیتے تھے کہ مولا کوئی غم نا دے سوائے غم حسین کہ۔

13516604_1748462365377015_4306764333042738986_n.jpg

13474954_1064111573656830_1117918846281791795_o.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button