دنیا

پرتگال میں پاکستانی کمیونٹی کے اعلی سطحی وفد کی پاکستانی ایمبیسٹر سے ملاقات

پرتگال میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستانی ایمبیسٹر سے ملاقات کی اور پاکستان میں جاری بے گناہ شیعہ پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگز اور موجودہ حکومت کی بے حسی  پر شدید غم و غصہ اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا وفد نے پاکستانی سفیر کےذریعے حکومت وقت  سے مطالبہ کیا کہ وہ 6 دن سے پر امن بھوک ہڑتال پر بیٹھے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کرکے تمام مطالبات کو فی الفور منظور کرے وگرنہ دنیا بھر میں موجود محب وطن پاکستانی کمیونٹی پاکستانی ایمبیسز کے باہر دھرنا دے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button