دنیا

اسلام آباد بھوک ہڑتال کی حمایت میں امریکا کے شہر واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ

شیعیت نیوز: امریکا کے دارلحکومت واشنگٹن میں پاکستان میں منعظم شیعہ نسل کشی کے خلاف علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے دیئے جانے احتجاجی بھوک ہڑتال کی کال کی حمایت میں احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکا کے دارلخلافہ واشنگٹن ڈاون ٹاون اسٹریٹ میں احتجاجی مظاہر ہ مولانا عباس ایلیا کی قیادت میں کیا گیا جس میں واشنگٹن میں بسنے والی پاکستانی کمینوٹی  نے شرکت کی اور اسلام آباد میں جاری احتجاجی کی بھرپور حمایت اور مطالبات کی منظور ی مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ جمعہ ۱۳ مئی سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری عمائدین  کے ساتھ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال میں بیٹھے ہیں، دوسری جانب پاکستان بھر میں بھی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے قوم کے لئے اس جرت مندانہ اقدام  کی حمایت میں علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگا لئے گئے  ہیں،  جبکہ اب دنیا کے دیگر ممالک میں بسنے والے پاکستانی شیعہ مسلمان بھی اس احتجاجی سلسلہ کا حصہ بن رہے ہیں ۔

USA2.jpg

USA3.jpg

USA4.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button