لبنان

دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر لبنانی فوج کا حملہ

لبنانی فوج نے ایک بیان میں عرسال کے علاقے وادی العوینی میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے پر ہوائی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں دہشت گردوں کا بہت سا فوجی سازوسامان اور گولہ بارود تباہ ہو گیا جبکہ بہت سے دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

لبنانی فوج نے اس سے قبل عرسال کے علاقے میں داعش کے ایک سرغنہ فائز الشعلان کی کہ جو ابوالفوز کے نام سے مشہور تھا، ہلاکت کی خبر دی تھی۔

لبنان کا عرسال علاقہ شام کی سرحد کے قریب واقع ہے اور داعش اور جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد اس علاقے کی سرحدی پٹی میں موجود ہی

متعلقہ مضامین

Back to top button