اسرائيلی فوجیوں نے فائرنگ کرکےفلسطینی بہن اوربھائی کو شہید کردیا

28 اپریل, 2016 00:00

مغربی کنارے میں اسرائيلی فوجیوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کے الزام میں دو فلسطینی بھائی اوربہن کو شہید کردیا ہے جن کے نام مریم اور ابراہیم طحہ تھے۔ ادھر مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے بیت فجار قصبے میں اسرائيلی فوجی گاڑی فلسطینی قصبہ میں گھس گئی جس پر  فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا۔

8:11 صبح مئی 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔